موالید ثلاثہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات۔